مہ آذار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک شامی یا سریانی مہنے کا نام جو چیت سے مطابق ہے، مارچ کا مہینہ، بہار کا مہینہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک شامی یا سریانی مہنے کا نام جو چیت سے مطابق ہے، مارچ کا مہینہ، بہار کا مہینہ۔